Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 9. At-Tawba · Ayah 72

  1. وَعَدَ اللّٰهُ الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا وَ مَسٰكِنَ طَیِّبَةً فِیْ جَنّٰتِ عَدْنٍ١ؕ وَ رِضْوَانٌ مِّنَ اللّٰهِ اَكْبَرُ١ؕ ذٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ۠ع﴿72﴾

    1. وَعَدَوعدہ دیا
    2. اللّٰهُاللہ
    3. الْمُؤْمِنِيْنَمومن مرد (جمع)
    4. وَالْمُؤْمِنٰتِاور مومن عورتیں (جمع)
    5. جَنّٰتٍجنتیں
    6. تَجْرِيْجاری ہیں
    7. مِنْ تَحْتِهَاان کے نیچے
    8. الْاَنْھٰرُنہریں
    9. خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
    10. فِيْهَاان میں
    11. وَمَسٰكِنَاور مکانات
    12. طَيِّبَةًپاکیزہ
    13. فِيْمیں
    14. جَنّٰتِ عَدْنٍہمیشہ رہنے کے باغات
    15. وَرِضْوَانٌاور خوشنودی
    16. مِّنَسے
    17. اللّٰهِاللہ
    18. اَكْبَرُسب سے بڑی
    19. ذٰلِكَیہ
    20. هُوَوہ
    21. الْفَوْزُکامیابی
    22. الْعَظِيْمُبڑی
Translation · Aasan Quran
اللہ نے مومن مردوں اور مومن عورتوں سے وعدہ کیا ہے ان باغات کا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی، جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے، اور ان پاکیزہ مکانات کا جو سدا بہار باغات میں ہوں گے۔ اور اللہ کی طرف سے خوشنودی تو سب سے بڑی چیز ہے۔ (جو جنت والوں کو نصیب ہوگی) یہی تو زبردست کامیابی ہے۔