Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 9. At-Tawba · Ayah 82

  1. فَلْیَضْحَكُوْا قَلِیْلًا وَّ لْیَبْكُوْا كَثِیْرًا١ۚ جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ﴿82﴾

    1. فَلْيَضْحَكُوْاچاہیے وہ ہنسیں
    2. قَلِيْلًاتھوڑا
    3. وَّلْيَبْكُوْااور روئیں
    4. كَثِيْرًازیادہ
    5. جَزَآءًبدلہ
    6. بِمَااس کا جو
    7. كَانُوْا يَكْسِبُوْنَوہ کماتے تھے
Translation · Aasan Quran
اب یہ لوگ (دنیا میں) تھوڑا بہت ہنس لیں، اور پھر (آخرت میں) خوب روتے رہیں، کیونکہ جو کچھ کمائی یہ کرتے رہے ہیں، اس کا یہی بدلہ ہے۔