آسان قرآن
Aasan Quran · 9. At-Tawba · Ayah 83
فَاِنْ رَّجَعَكَ اللّٰهُ اِلٰى طَآئِفَةٍ مِّنْهُمْ فَاسْتَاْذَنُوْكَ لِلْخُرُوْجِ فَقُلْ لَّنْ تَخْرُجُوْا مَعِیَ اَبَدًا وَّ لَنْ تُقَاتِلُوْا مَعِیَ عَدُوًّا١ؕ اِنَّكُمْ رَضِیْتُمْ بِالْقُعُوْدِ اَوَّلَ مَرَّةٍ فَاقْعُدُوْا مَعَ الْخٰلِفِیْنَ﴿83﴾
- فَاِنْپھر اگر
- رَّجَعَكَوہ آپ کو واپس لے جائے
- اللّٰهُاللہ
- اِلٰىطرف
- طَآئِفَةٍکسی گروہ
- مِّنْهُمْان سے
- فَاسْتَاْذَنُوْكَپھر وہ آپ سے اجازت مانگیں
- لِلْخُرُوْجِنکلنے کے لیے
- فَقُلْتو آپ کہ دیں
- لَّنْ تَخْرُجُوْاتم ہرگز نہ نکلو گے
- مَعِيَمیرے ساتھ
- اَبَدًاکبھی بھی
- وَّاور
- لَنْ تُقَاتِلُوْاہرگز نہ لڑوگے
- مَعِيَمیرے ساتھ
- عَدُوًّادشمن
- اِنَّكُمْبیشک تم
- رَضِيْتُمْتم نے پسند کیا
- بِالْقُعُوْدِبیٹھ رہنے کو
- اَوَّلَپہلی
- مَرَّةٍبار
- فَاقْعُدُوْاسو تم بیٹھو
- مَعَساتھ
- الْخٰلِفِيْنَپیچھے رہ جانے والے
Translation · Aasan Quran
(اے پیغمبر) اس کے بعد اگر اللہ تمہیں ان میں سے کسی گروہ کے پاس واپس لے آئے، اور یہ (کسی اور جہاد میں) نکلنے کے لیے تم سے اجازت مانگیں تو ان سے کہہ دینا کہ : اب تم میرے ساتھ کبھی نہیں چل سکو گے، اور میرے ساتھ ملکر کسی دشمن سے کبھی نہیں لڑ سکو گے۔ تم نے پہلی بار بیٹھے رہنے کو پسند کیا تھا، لہذا اب بھی انہی کے ساتھ بیٹھ رہو جن کو (کسی معذوری کی وجہ سے) پیچھے رہنا ہے۔