آسان قرآن
Aasan Quran · 93. Ad-Dhuhaa · Ayah 5
وَ لَسَوْفَ یُعْطِیْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰىؕ﴿5﴾
- وَلَسَوْفَاور عنقریب
- يُعْطِيْكَآپ کو عطا کریگا
- رَبُّكَآپ کا رب
- فَتَرْضٰىپس آپ راضی ہوجائیں گے
Translation · Aasan Quran
اور یقین جانو کہ عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اتنا اتنا دے گا کہ تم خوش ہوجاؤ گے۔