آسان قرآن
Aasan Quran · 96. Al-Alaq · Ayah 19
كَلَّا١ؕ لَا تُطِعْهُ وَ اسْجُدْ وَ اقْتَرِبْ۠۩۩ع﴿19﴾
- كَلَّانہیں نہیں
- ۭ لَا تُطِعْهُاس کی بات نہ مان
- وَاسْجُدْاور سجدہ کر
- وَاقْتَرِبْاور نزدیک ہو
Translation · Aasan Quran
ہرگز نہیں ! اس کی بات نہ مانو، اور سجدہ کرو، اور قریب آجاؤ۔ (6)
Tafseer · Aasan Quran
6: یہ بڑا پیار بھرا فقرہ ہے اور اس سے معلوم ہوتا ہے کہ انسان کو سجدے کی حالت میں اللہ تعالیٰ کا خاص قرب عطا ہوتا ہے، یہ آیت سجدے کی آیت ہے اور اس کی تلاوت کرنے اور سننے والے پر سجدہ تلاوت واجب ہوجاتا ہے۔