Tafseer-e-Majidi - Al-Anbiyaa : 86
وَ قَاتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ
وَقَاتِلُوْا : اور تم لڑو فِيْ : میں سَبِيْلِ : راستہ اللّٰهِ : اللہ وَاعْلَمُوْٓا : اور جان لو اَنَّ : کہ اللّٰهَ : اللہ سَمِيْعٌ : سننے والا عَلِيْمٌ : جاننے والا
اور ہم نے ان (سب) کو اپنی رحمت (خاص) میں داخل کرلیا تھا بیشک وہ (سب) صالح لوگوں میں تھے،114۔
114۔ مسلمان کے لئے تو یہ عقیدہ کافی ہے کہ یہ حضرات کافی ہے کہ یہ حضرات جب نبی تھے تو صالح بدرجہ اولی ہوں گے۔ لیکن اسے کیا کیجئے کہ بائبل والوں نے اپنے پیغمبروں کو بری طرح گناہوں میں مبتلا دکھایا ہے۔ نبوت ان کے ہاں گویا محض ایک قسم کی کہانت یا اشراقیت تھی اور اس کا تعلق اخبار بالغیب سے تو تھا لیکن تزکیہ نفس یا تطہیر اخلاق سے بالکل نہیں۔
Top