Jawahir-ul-Quran - An-Nahl : 115
وَ عَلٰمٰتٍ١ؕ وَ بِالنَّجْمِ هُمْ یَهْتَدُوْنَ
وَعَلٰمٰتٍ : اور علامتیں وَبِالنَّجْمِ : اور ستارہ هُمْ : وہ يَهْتَدُوْنَ : راستہ پاتے ہیں
اس نے تو تم پر بس مردار اور خون اور سور کا گوشت حرام کیا ہے اور نیز وہ (جانور) جس پر اللہ کے سوا کسی اور کا نام لیا گیا ہو۔ پھر جو شخص (بھوک سے) بےقرار ہوجائے اور حکم عدولی کرنے والا اور حد سے تجاوز کرنے والا نہ ہو تو بیشک اللہ (بڑا ہی) بخشنے والا (اور) ہمیشہ رحم کرنے والا ہے۔
[67] تشریح کے لئے ملاحظہ ہو سورة بقرہ حاشیہ 801 صفحہ 106۔
Top