Tafheem-ul-Quran (En) - An-Nahl : 120
اِنَّ اِبْرٰهِیْمَ كَانَ اُمَّةً قَانِتًا لِّلّٰهِ حَنِیْفًا١ؕ وَ لَمْ یَكُ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَۙ
بلاشبہ ابراہیم (اپنی شخصیت میں) ایک پوری امت تھا، اللہ کا فرماں بردار، یک سو اور ہرگز مشرکوں میں سے نہ تھا۔
[70] یعنی اللہ کی عبادت و فرماں برداری اور طاعات و حسنات میں پوری ایک جماعت کے برابر تھا۔
Top