Bayan-ul-Quran - Al-Baqara : 41
ذٰلِكَ جَزَآؤُهُمْ جَهَنَّمُ بِمَا كَفَرُوْا وَ اتَّخَذُوْۤا اٰیٰتِیْ وَ رُسُلِیْ هُزُوًا
ذٰلِكَ : یہ جَزَآؤُهُمْ : ان کا بدلہ جَهَنَّمُ : جہنم بِمَا : اس لیے کہ كَفَرُوْا : انہوں نے کفر کیا وَاتَّخَذُوْٓا : اور ٹھہرایا اٰيٰتِيْ : میری آیات وَرُسُلِيْ : اور میر رسول هُزُوًا : ہنسی مذاق
اور ایمان لے آؤ اس (کتاب) پر جو میں نے نازل کی ہے (یعنی قرآن پر ایسی حالت میں) کہ وہ سچ بتلانے والی ہے اس کتاب کو جو تمہارے پاس ہے (یعنی توریت کے کتاب الہیٰ ہونے کی تصدیق کرتی ہے) اور مت بنو تم (سب میں) پہلے انکار کرنے والے اس (قرآن) کے اور مت لو بمقابلہ میرے احکام کے معاوضہٴ حقیر کو اور خاص مجھ ہی سے پورے طور پر ڈرو (ف 3) (41)
3۔ یعنی میرے احکام چھوڑ کر اور ان کو بدل کر اور چھپا کر عوام الناس سے دنیائے ذلیل و قلیل کو وصول مت کرو جیسا کہ ان کی عادت تھی۔
Top