Ruh-ul-Quran - Al-Waaqia : 54
فَشٰرِبُوْنَ عَلَیْهِ مِنَ الْحَمِیْمِۚ
فَشٰرِبُوْنَ عَلَيْهِ : پھر پینے والے ہو اس پر مِنَ الْحَمِيْمِ : کھولتے پانی میں سے
اس کے واقع ہونے میں کچھ جھوٹ نہیں
لَيْسَ لِوَقْعَتِہَا كَاذِبَۃٌ۝ 2 ۘ كذب وأنه يقال في المقال والفعال، قال تعالی: إِنَّما يَفْتَرِي الْكَذِبَ الَّذِينَ لا يُؤْمِنُونَ [ النحل/ 105] ، ( ک ذ ب ) الکذب قول اور فعل دونوں کے متعلق اس کا استعمال ہوتا ہے چناچہ قرآن میں ہے ۔ إِنَّما يَفْتَرِي الْكَذِبَ الَّذِينَ لا يُؤْمِنُونَ [ النحل/ 105] جھوٹ اور افتراء تو وہی لوگ کیا کرتے ہیں جو خدا کی آیتوں پر ایمان نہیں لاتے
Top