Tafseer-e-Madani - Al-Kahf : 11
وَ اِنَّا لَجٰعِلُوْنَ مَا عَلَیْهَا صَعِیْدًا جُرُزًاؕ
وَاِنَّا : اور بیشک ہم لَجٰعِلُوْنَ : البتہ کرنے والے مَا عَلَيْهَا : جو اس پر صَعِيْدًا : صاف میدان جُرُزًا : بنجر (چٹیل)
پھر جب انہیں محسوس ہوا ہمارا عذاب تو اس سے بھاگنے لگے
آیت 12 فَلَمَّآ اَحَسُّوْا بَاْسَنَآ ” جب عذاب کے آثار ظاہر ہونا شروع ہوگئے اور انہیں احساس ہوگیا کہ اب واقعی عذاب آنے والا ہے تو :
Top