Anwar-ul-Bayan - Az-Zumar : 12
وَ اُمِرْتُ لِاَنْ اَكُوْنَ اَوَّلَ الْمُسْلِمِیْنَ
وَاُمِرْتُ : اور مجھے حکم دیا گیا لِاَنْ : اس کا اَكُوْنَ : کہ میں ہوں اَوَّلَ : پہلا الْمُسْلِمِيْنَ : (جمع) مسلم۔ فرمانبردار
اور یہ بھی ارشاد ہوا ہے کہ میں سب سے اول مسلمان بنوں
(39:12) لان۔ لام زائدہ ہے ان مصدریہ ہے۔ مفسرہ بھی ہوسکتا ہے۔
Top