بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
Anwar-ul-Bayan - Al-Qalam : 1
نٓ وَ الْقَلَمِ وَ مَا یَسْطُرُوْنَۙ
نٓ : ن وَالْقَلَمِ : قسم ہے قلم کی وَمَا يَسْطُرُوْنَ : اور قسم ہے اس کی جو کچھ وہ لکھ رہے ہیں
ن قلم کی اور جو (اہل قلم) لکھتے ہیں اس کی قسم
(68:1) ن والقلم وما یسطرون ۔ : ن : حرف مقطعات میں سے ہے۔ والقلم میں واؤ قسمیہ ہے ۔ القلم مقسم علیہ۔ قسم ہے قلم کی وما یسطرون : اس کا عطف القلم پر ہے ما موصولہ یسطرون اس کا صلی دونوں مل کر مقسم علیہ۔ اور قسم ہے (اس کی) جو کچھ وہ لکھتے ہیں۔
Top