Ashraf-ul-Hawashi - Ibrahim : 20
وَّ مَا ذٰلِكَ عَلَى اللّٰهِ بِعَزِیْزٍ
وَّمَا : اور نہیں ذٰلِكَ : یہ عَلَي اللّٰهِ : اللہ پر بِعَزِيْزٍ : کچھ دشوار
اللہ تعالیٰ کو یہ کچھ مشکل نہیں ہے2
2 ۔ اس کے لئے کوئی چیز شکل نہیں ہے۔ وہ چاہے تو ایسے کروڑوں عالم دم بھر میں مٹا کر نئے پیدا کردے۔ (وحیدی) ۔
Top