Ashraf-ul-Hawashi - Al-Ankaboot : 84
فَمَاۤ اَغْنٰى عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَؕ
فَمَآ اَغْنٰى : تو نہ کام آیا عَنْهُمْ : ان کے مَّا : جو كَانُوْا يَكْسِبُوْنَ : وہ کمایا کرتے تھے
(یعنی مضبوط گھر، کھیتی، مال و دولت وغیرہ) کچھ ان کے کام نہ آیا (ف 3)
3 ان پر عذاب کی تفصیل کے لئے دیکھتے اعراف رکوع 10 سورة ہود رکوع 7
Top