Tafseer-e-Majidi - Al-Hijr : 84
فَمَاۤ اَغْنٰى عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَؕ
فَمَآ اَغْنٰى : تو نہ کام آیا عَنْهُمْ : ان کے مَّا : جو كَانُوْا يَكْسِبُوْنَ : وہ کمایا کرتے تھے
سو جو کچھ انہوں نے حاصل کر رکھا تھا ان کے کچھ کام نہ آیا،72۔
72۔ یعنی ان کے دنیوی علوم وفنون، ان کی ہنر مندی اور صناعیاں، ان کی ہندسہ دانی اور انجینئری، کوئی چیز بھی انہیں خدائی قانون کی گرفت سے پناہ نہ دے سکی۔
Top