Ashraf-ul-Hawashi - Al-Israa : 14
اِقْرَاْ كِتٰبَكَ١ؕ كَفٰى بِنَفْسِكَ الْیَوْمَ عَلَیْكَ حَسِیْبًاؕ
اِقْرَاْ : پڑھ لے كِتٰبَكَ : اپنی کتاب (نامہ اعمال) كَفٰى : کافی ہے بِنَفْسِكَ : تو خود الْيَوْمَ : آج عَلَيْكَ : اپنے اوپر حَسِيْبًا : حساب لینے والا
اور ہم اس سے کہیں گے اپنی کتاب عملوں کی پڑھ لے آج تو خود اپنا حساب لینے کے لئے آپ ہی کافی ہے10
10 کسی اور محاسب کی ضرورت نہیں اس کتاب میں ہر چیز درج ہے۔
Top