Ashraf-ul-Hawashi - Ash-Shu'araa : 148
وَّ زُرُوْعٍ وَّ نَخْلٍ طَلْعُهَا هَضِیْمٌۚ
وَّزُرُوْعٍ : اور کھیتیاں وَّنَخْلٍ : اور کھجوریں طَلْعُهَا : ان کے خوشے هَضِيْمٌ : نرم و نازک
اور کھیت اور کھجور کے درخت جن کے گابھے نازک اور ملائم یا جن کی گیلیں بوجھ سے لٹکی اور ٹوٹی پڑتی ہیں12
12 ۔ اور ” تمہیں کبھی زوال نہ آئے گا اور نہ تم ان اعمال کی بازپرس ہوگی جن کا ارتکاب تم کر رہے ہو۔ “
Top