Madarik-ut-Tanzil - Al-Furqaan : 11
وَ فِی السَّمَآءِ رِزْقُكُمْ وَ مَا تُوْعَدُوْنَ
وَفِي السَّمَآءِ : اور آسمانوں میں رِزْقُكُمْ : تمہارا رزق ہے وَمَا تُوْعَدُوْنَ : اور جو تم سے وعدہ کیا جاتا ہے
جو بیخبر ی میں بھولے ہوئے ہیں
آیت 11 : الَّذِیْنَ ہُمْ فِیْ غَمْرَۃٍ (جو کہ جہالت میں بھولے ہوئے ہیں) ایسی جہالت میں مبتلا ہیں جو ان کو ڈھانپے ہوئے ہے۔ سَاہُوْنَ (جو ان کو حکم ملا ہے اس سے غافل ہیں)
Top