Ashraf-ul-Hawashi - An-Naba : 8
وَّ خَلَقْنٰكُمْ اَزْوَاجًاۙ
وَّخَلَقْنٰكُمْ : اور پیدا کیا ہم نے تم کو اَزْوَاجًا : جوڑوں کی شکل میں
اور ہم6 نے تم کو جوڑا جوڑا نر مادہ بنایا
6، ازواج، کے معنیٰ مختلف شکلیں اور رنگ بھی ہوسکتے ہیں اور یہ بھی کہ مذکر و مؤنث کے نطفہ کے اختلاط سے پیدا کیا۔
Top