تفسیر القرطبی

Al-Qurtubi · 78. An-Naba · Ayah 8

Tafseer
  1. وَّ خَلَقْنٰكُمْ اَزْوَاجًاۙ﴿8﴾

    1. وَّخَلَقْنٰكُمْاور پیدا کیا ہم نے تم کو
    2. اَزْوَاجًاجوڑوں کی شکل میں
Translation · Al-Qurtubi
(بیشک بنایا) اور تم کو جوڑا جوڑا بھی پیدا کیا
Tafseer · Al-Qurtubi
وخلقنکم ازواجا۔ یعنی اصناف بنایا ان میں سے کچھ مذکر ہیں اور کچھ مونث ہیں ایک قول یہ کیا گیا ہے ازواجا کا معنی رنگ ہیں ایک قول یہ کیا گیا ہے اس میں ہر جوڑا داخل ہوجاتا ہے یعنی قبیح، حسین، لمبا اور چھوٹا تاکہ احوال مختلف ہوجائیں تو اعتبار واقع ہوسکے فضیلت والا شکر بجالائے اور جس پر فضیلت حاصل کی گئی وہ صبر کرے۔