Tafseer-e-Baghwi - Al-Hijr : 11
وَ مَا یَاْتِیْهِمْ مِّنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ
وَمَا يَاْتِيْهِمْ : اور نہیں آیا ان کے پاس مِّنْ رَّسُوْلٍ : کوئی رسول اِلَّا : مگر كَانُوْا : وہ تھے بِهٖ : اس سے يَسْتَهْزِءُوْنَ : استہزا کرتے
ان کے پاس کوئی پیغمبر نہیں آتا تھا مگر وہ اس کے ساتھ استہزا کرتے تھے۔
تفسیر 11۔” وما یاتیھم من رسول اللہ الا کانوا بہ یستھزون “ اس آیت میں نبی کریم ﷺ کے لیے تسلی کا بیان ہے، جیسا کہ ہم پہلے بیان کرچکے ہیں ۔
Top