Tafseer-e-Baghwi - Al-Anbiyaa : 10
كُلُّ مَنْ عَلَیْهَا فَانٍۚۖ
كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا : سب کے سب جو اس پر ہیں فَانٍ : فنا ہونے والے ہیں
ہم نے تمہاری طرف ایسی کتاب نازل کی ہے جس میں تمہارا تذکرہ ہے کیا تم نہیں سمجھتے ؟
10۔ لقدانزلنا الیکم کتابا، اے قریش کے گروہ ، فی ذکرکم، ذکر سے مراد فضیلت و بزرگی ہے۔ وانہ للذکرلک ولقومک ، وہ باعث عزت و تعظیم ہیں جو ایمان لائے۔ مجاہد کا قول ہے کہ کہ اس جگہ باتین مراد ہیں۔ حسن (رح) کا قول ہے کہ ذکر سے مراد دین کی طرف جس کی زیادہ احتیاجیت ہو وہ ہے ۔ افلاتعقلون۔
Top