Tafseer-e-Baghwi - Al-Furqaan : 76
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ حَسُنَتْ مُسْتَقَرًّا وَّ مُقَامًا
خٰلِدِيْنَ : وہ ہمیشہ رہیں گے فِيْهَا : اس میں حَسُنَتْ : اچھی ہے مُسْتَقَرًّا : آرام گاہ وَّمُقَامًا : اور مسکن
اس میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور وہ ٹھہرنے اور رہنے کی بہت ہی عمدہ جگہ ہے
76۔ خالدین فیھا حسنت مستقرا ومقاما۔ موضع قرار اور جائے اقامت ہے۔
Top