Tadabbur-e-Quran - At-Tur : 22
قَالَ یٰقَوْمِ لِمَ تَسْتَعْجِلُوْنَ بِالسَّیِّئَةِ قَبْلَ الْحَسَنَةِ١ۚ لَوْ لَا تَسْتَغْفِرُوْنَ اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ
قَالَ : اس نے کہا يٰقَوْمِ : اے میری قوم لِمَ : کیوں تَسْتَعْجِلُوْنَ : تم جلدی کرتے ہو بِالسَّيِّئَةِ : برائی کے لیے قَبْلَ : پہلے الْحَسَنَةِ : بھلائی لَوْ : کیوں لَا تَسْتَغْفِرُوْنَ : تم بخشش نہیں مانگتے اللّٰهَ : اللہ لَعَلَّكُمْ : تاکہ تم تُرْحَمُوْنَ : تم پر رحم کیا جائے
اور ہم ان کی پسند کے میوے اور گوشت ان کو برابر دیتے رہیں گے
(رامدد نھم لفاکھۃ ولحم مما یشتھون (22) یعنی جس طرح ہم ان کی اولاد کو یکجا کردیں گے، اسی طرح ان کے لیے مطلوبہ ہوا کہ اور ان کے مرغوب گوشت میں بھی اضافہ کردیں گے (لفظامددنا) اس بات کی طرف اشارہ کر رہا ہے کہ تعداد کے اضافے کے ساتھ ساتھ ان کے لیے رزق و فضل میں بھی اضافہ ہوجائے گا۔ (فانۃ اور نحم کے دونوں لفظوں کے اندر تمام غذائی نعمتیں جمع ہوگئی ہیں خواہ وہ لفکات کی نوعیت کی ہوں یا غذا کی۔
Top