Tafseer-e-Baghwi - Az-Zukhruf : 55
فَلَمَّاۤ اٰسَفُوْنَا انْتَقَمْنَا مِنْهُمْ فَاَغْرَقْنٰهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ
فَلَمَّآ : تو جب اٰسَفُوْنَا : وہ غصے میں لائے انْتَقَمْنَا : انتقام لیا ہم نے مِنْهُمْ : ان سے فَاَغْرَقْنٰهُمْ اَجْمَعِيْنَ : تو غرق کردیا ہم نے ان سب کو
غرض اس نے اپنی قوم کی عقل مار دی اور انہوں نے اس کی بات مان لی بیشک وہ نافرمان لوگ تھے
54، فاستخف قومہ، یعنی فرعون نے اپنی قوم قبط کو ہلا سمجھا یعنی ان کو بڑاجاہل پایا اور کہا گیا ہے کہ ان کو جہالت پر مجبور کردیا۔ کہاجاتا ہے، استخفہ عن رابہ، جب کوئی کسی کو جہالت پر مجبورکردے اور درستگی سے ہٹادے۔ ، فاطاعوہ، موسیٰ (علیہ السلام) کی تکذیب پر۔ ، انھم کانواقوما فاسقین،
Top