Ahsan-ul-Bayan - Al-Kahf : 89
وَ الْاَرْضَ فَرَشْنٰهَا فَنِعْمَ الْمٰهِدُوْنَ
وَالْاَرْضَ : اور زمین کو فَرَشْنٰهَا : بچھایا ہم نے اس کو فَنِعْمَ الْمٰهِدُوْنَ : تو کتنے اچھے بچھانے والے ہیں۔ ہموار کرنے والے ہیں
پھر وہ اور راہ کے پیچھے لگا (1)
89۔ 1 یعنی اب مغرب سے مشرق کی طرف سفر اختیار کیا۔
Top