Tafseer-e-Baghwi - An-Najm : 41
ثُمَّ یُجْزٰىهُ الْجَزَآءَ الْاَوْفٰىۙ
ثُمَّ يُجْزٰىهُ : پھر بدلہ دیا جائے گا اس کو الْجَزَآءَ : بدلہ الْاَوْفٰى : پورا پورا
اور یہ کہ اس کی کوشش دیکھی جائے گی
40 ۔” وان سعیہ سوف یریٰ “ اس کے میزان میں قیامت کے دن ” اریتہ بالشیئ “ سے ہے۔
Top