Tafseer-e-Baghwi - An-Najm : 47
وَ اَنَّ عَلَیْهِ النَّشْاَةَ الْاُخْرٰىۙ
وَاَنَّ عَلَيْهِ : اور بیشک اس پر ہے النَّشْاَةَ الْاُخْرٰى : دوسری دفعہ جی اٹھنا
(یعنی) نطفے سے جو (رحم میں) ڈالا جاتا ہے
46 ۔” من نطفۃ اذا تمنی “ یعنی رحموں میں ٹپکایا جائے۔ کہا جاتا ہے ” منی الرجل وامنیٰ “ ضحاک اور عطاء بن ابی رباح رحمہما اللہ نے کہا ہے اور دیگر حضرات نے کہا ہے تقدر کہا جاتا ہے ” منیت الشیء اذا قدرتہ “ جب تو اس کا اندازہ لگالے۔
Top