Tafseer-e-Baghwi - Ar-Rahmaan : 20
بَیْنَهُمَا بَرْزَخٌ لَّا یَبْغِیٰنِۚ
بَيْنَهُمَا بَرْزَخٌ : ان دونوں کے درمیان ایک پردہ ہے لَّا يَبْغِيٰنِ : نہیں وہ تجاوز کرتے۔ آگے بڑھتے
اسی نے دو دریا رواں کئے جو آپس میں ملتے ہیں
19 ۔” مرج البحرین “ میٹھا اور کھار ان کو بھیجا اور ملادیا۔ ” یلتقیان “۔
Top