Tafseer-e-Baghwi - An-Naba : 25
اِلَّا حَمِیْمًا وَّ غَسَّاقًاۙ
اِلَّا : مگر حَمِيْمًا : کھولتا وَّغَسَّاقًا : اور زخموں کا دھوؤن
وہاں نہ ٹھنڈک کا مزا چکھیں گے نہ (کچھ) پینا (نصیب) ہوگا
24 ۔” لا یذوقون فیھا بردا ولا شرابا “ ابن عباس ؓ سے روایت کیا گیا ہے کہ بردنیند ہے اور اسی سے وہ ہے جو کسائی اور ابوعبیدہ رحمہم اللہ نے کہا ہے۔ عرب کہتے ہیں منع البردا البرد یعنی ٹھنڈ نیند کو لے گئی اور حسن اور عطاء رحمہم اللہ فرماتے ہیں ” لا یذوقون فیھا بردا “ یعنی راحت و آرام۔ مقاتل (رح) فرماتے ہیں ’ دلا یذوقون فیھا بردا “ جو ان کو گرمی سے نفع دے ” ولا شرابا “ جو ان کو پیاس سے نفع دے۔
Top