Tafseer-e-Baghwi - An-Naba : 26
جَزَآءً وِّفَاقًاؕ
جَزَآءً : بدلہ ہے وِّفَاقًا : پورا پورا
مگر گرم پانی اور بہتی پیپ
25 ۔” الا حمیما وغساقا “ فرماتے ہیں غساق زمھریر ہے جو ان کو اپنی ٹھنڈک سے سخت تکلیف دے گا اور کہا گیا ہے اہل جہنم کی پیپ ہے اور ہم نے اس کو سورة صٓ میں ذکر کیا ہے۔
Top