Tafseer-e-Baghwi - An-Naba : 31
اِنَّ لِلْمُتَّقِیْنَ مَفَازًاۙ
اِنَّ لِلْمُتَّقِيْنَ : بیشک متقی لوگوں کے لئے مَفَازًا : کامیابی ہے
سو (اب) مزہ چکھو ہم تم پر عذاب ہی بڑھاتے جائیں گے
30 ۔” فذوقوا “ یعنی ان کو کہا جائے گا پس تم چکھو۔ ” فلن نزیدکم الا عذابا “
Top