Tafseer-e-Baghwi - Al-Ghaashiya : 16
وَّ زَرَابِیُّ مَبْثُوْثَةٌؕ
وَّزَرَابِيُّ : اور گدے مَبْثُوْثَةٌ : بکھرے ہوئے
اور نفیس مسندیں بچھی ہوئی
16 ۔” وزرابی “ یعنی چوڑے بچھونے ۔ ابن عباس ؓ فرماتے ہیں وہ چٹائیاں جن کا اٹھانا ہو اس کا واحد زربیۃ ” مبثوثۃ “ بچھائے ہوئے اور کہا گیا ہے مجالس میں متفرق۔
Top