Mutaliya-e-Quran - Al-Ghaashiya : 16
وَّ زَرَابِیُّ مَبْثُوْثَةٌؕ
وَّزَرَابِيُّ : اور گدے مَبْثُوْثَةٌ : بکھرے ہوئے
اور نفیس فرش بچھے ہوئے ہوں گے
[وَّزَرَابِيُّ مَبْثُوْثَةٌ: اور بکھیرے ہوئے گائو تکیے ہیں ]
Top