Bayan-ul-Quran - An-Najm : 53
وَ الْمُؤْتَفِكَةَ اَهْوٰىۙ
وَالْمُؤْتَفِكَةَ : اور اوندھی گرنے والی بستیاں اَهْوٰى : اس نے ان کو اوپر سے نیچے دے مارا
اور (اُسی نے) الٹی ہوئی بستیوں کو پٹخ دیا۔
آیت 53{ وَالْمُؤْتَفِکَۃَ اَہْوٰی۔ } ”اور اُسی نے الٹی ہوئی بستیوں کو پٹخ دیا۔“ اس سے سدوم اور عامورہ یعنی حضرت لوط علیہ السلام کی قوم کی بستیاں مراد ہیں۔
Top