Bayan-ul-Quran - An-Nahl : 99
اِنَّهٗ لَیْسَ لَهٗ سُلْطٰنٌ عَلَى الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَلٰى رَبِّهِمْ یَتَوَكَّلُوْنَ
اِنَّهٗ : بیشک وہ لَيْسَ : نہیں لَهٗ : اسکے لیے سُلْطٰنٌ : کوئی زور عَلَي : پر الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو اٰمَنُوْا : ایمان لائے وَعَلٰي رَبِّهِمْ : اور اپنے رب پر يَتَوَكَّلُوْنَ : وہ بھروسہ کرتے ہیں
یقیناً اس کا قابو ان لوگوں پر نہیں چلتا جو ایمان رکھتے ہیں (ف 4) اور اپنے رب پر (دل سے) بھروسہ رکھتے ہیں۔
4۔ یعنی اس کا وسوسہ ان پر موثر نہیں ہوتا۔
Top