Asrar-ut-Tanzil - Al-Anbiyaa : 27
وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
وَيَقُوْلُوْنَ : اور وہ کہتے ہیں مَتٰى : کب ھٰذَا : یہ الْوَعْدُ : وعدہ اِنْ : اگر كُنْتُمْ : تم ہو صٰدِقِيْنَ : سچے
تمہارے حق میں بخیلی لئے ہوئے ۔ پھر جب خوف پیش آتا ہے تو آپ ان کو دیکھیں وہ آپ کی طرف سے اس طرح دیکھنے لگتے ہیں کہ ان کی آنکھیں چکڑائی جاتی ہیں جیسے کسی پر موت کی بےہوشی طاری ہو پھر جب خوف دور ہوجاتا ہے تو تم لوگوں کو تیززبانوں سے طعنے دیتے ہیں ، مال پر حرص لئے ہوئے ، یہ لوگ ایمان نہیں لائے تو اللہ نے ان کے تمام اعمال بےکار کر رکھے ہیں اور یہ بات اللہ کے لئے (بہت) آسان ہے
Top