Bayan-ul-Quran - An-Najm : 46
مِنْ نُّطْفَةٍ اِذَا تُمْنٰى۪
مِنْ نُّطْفَةٍ : نطفے سے اِذَا تُمْنٰى : جب وہ ٹپکایا جاتا ہے
جب رحم میں ڈالا جاتا ہے۔ (ف 3)
3۔ یعنی مالک جمیع تصرفات کا خدا ہی ہے دوسرا کوئی نہیں، پھر وہ شخص کیسے سمجھ گیا کہ قیامت کے روز یہ تصرف کہ مجھ کو عذاب سے بچا لے کسی دوسرے کے قبضہ میں ہوجائے گا۔
Top