Dure-Mansoor - Ash-Shu'araa : 70
اِذْ قَالَ لِاَبِیْهِ وَ قَوْمِهٖ مَا تَعْبُدُوْنَ
اِذْ : جب قَالَ : اس نے کہا لِاَبِيْهِ : اپنے باپ کو وَقَوْمِهٖ : اور اپنی قوم مَا : کیا۔ کس تَعْبُدُوْنَ : تم پرستش کرتے ہو
جبکہ انہوں نے اپنے باپ سے اور قوم سے کہا کہ تم کس چیز کی عبادت کرتے ہو
Top