Mualim-ul-Irfan - Al-Ahzaab : 72
قُلْ عَسٰۤى اَنْ یَّكُوْنَ رَدِفَ لَكُمْ بَعْضُ الَّذِیْ تَسْتَعْجِلُوْنَ
قُلْ : فرما دیں عَسٰٓى : شاید اَنْ : کہ يَّكُوْنَ : ہوگیا ہو رَدِفَ : قریب لَكُمْ : تمہارے لیے بَعْضُ : کچھ الَّذِيْ : وہ جو۔ وہ جس تَسْتَعْجِلُوْنَ : تم جلدی کرتے ہو
آپ کہہ دیجئے کچھ بعد نہیں کہ قریب ہوں تمہارے لیے بعض وہ چیزیں جن کے لیے تم جلدی مچاتے ہو
Top