Tadabbur-e-Quran - Al-Anbiyaa : 35
یُبَشِّرُهُمْ رَبُّهُمْ بِرَحْمَةٍ مِّنْهُ وَ رِضْوَانٍ وَّ جَنّٰتٍ لَّهُمْ فِیْهَا نَعِیْمٌ مُّقِیْمٌۙ
يُبَشِّرُهُمْ : انہیں خوشخبری دیتا ہے رَبُّهُمْ : ان کا رب بِرَحْمَةٍ : رحمت کی مِّنْهُ : اپنی طرف سے وَرِضْوَانٍ : اور خوشنودی وَّجَنّٰتٍ : اور باغات لَّهُمْ : ان کے لیے فِيْهَا : ان میں نَعِيْمٌ : نعمت مُّقِيْمٌ : دائمی
ہر جان کو موت کا مزالازماً چکھنا ہے اور ہم تم لوگوں کو دکھ اور سکھ دونوں سے آزما رہے ہیں پرکھنے کے لئے اور ہماری ہی طرف تمہاری واپسی ہونی ہے
Top