تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 201
وَ مِنْهُمْ مَّنْ یَّقُوْلُ رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّ فِی الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ﴿201﴾
- وَمِنْهُمْاور ان سے
- مَّنْجو
- يَّقُوْلُکہتا ہے
- رَبَّنَآاے ہمارے رب
- اٰتِنَاہمیں دے
- فِي الدُّنْيَادنیا میں
- حَسَنَةًبھلائی
- وَّفِي الْاٰخِرَةِاور آخرت میں
- حَسَنَةًبھلائی
- وَّقِنَااور ہمیں بچا
- عَذَابَعذاب
- النَّارِآگ (دوزخ)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور بعضے ایسے ہیں کہ دعا کرتے ہیں کہ پروردگار ہم کو دنیا میں بھی نعمت عطا فرما اور آخرت میں بھی نعمت بخشیو اور دوزخ کے عذاب سے محفوظ رکھیو