تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 202
اُولٰٓئِكَ لَهُمْ نَصِیْبٌ مِّمَّا كَسَبُوْا١ؕ وَ اللّٰهُ سَرِیْعُ الْحِسَابِ﴿202﴾
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- لَهُمْان کے لیے
- نَصِيْبٌحصہ
- مِّمَّااس سے جو
- كَسَبُوْاانہوں نے کمایا
- وَاللّٰهُاور اللہ
- سَرِيْعُجلد
- الْحِسَابِحساب لینے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہی لوگ ہیں جن کے لئے ان کے کاموں کا حصہ (یعنی اجر نیک تیار) ہے اور خدا جلد حساب لینے والا (اور جلد اجر دینے والا) ہے