تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 206
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُ اتَّقِ اللّٰهَ اَخَذَتْهُ الْعِزَّةُ بِالْاِثْمِ فَحَسْبُهٗ جَهَنَّمُ١ؕ وَ لَبِئْسَ الْمِهَادُ﴿206﴾
- وَاِذَااور جب
- قِيْلَکہا جائے
- لَهُاس کو
- اتَّقِڈر
- اللّٰهَاللہ
- اَخَذَتْهُاسے آمادہ کرے
- الْعِزَّةُعزت (غرور)
- بِالْاِثْمِگناہ پر
- فَحَسْبُهٗتو کافی ہے اسکو
- جَهَنَّمُجہنم
- وَلَبِئْسَاور البتہ برا
- الْمِهَادُٹھکانا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب اس سے کہا جاتا ہے کہ خدا سے خوف کر تو غرور اس کو گناہ میں پھنسا دیتا ہے۔ سو ایسے کو جہنم سزاوار ہے۔ اور وہ بہت برا ٹھکانہ ہے