تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 207
وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یَّشْرِیْ نَفْسَهُ ابْتِغَآءَ مَرْضَاتِ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ رَءُوْفٌۢ بِالْعِبَادِ﴿207﴾
- وَاور
- مِنَسے
- النَّاسِلوگ
- مَنْجو
- يَّشْرِيْبیچ ڈالتا ہے
- نَفْسَهُاپنی جان
- ابْتِغَآءَحاصل کرنا
- مَرْضَاتِرضا
- اللّٰهِاللہ
- وَاللّٰهُاور اللہ
- رَءُوْفٌمہربان
- بِالْعِبَادِبندوں پر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کوئی شخص ایسا ہے کہ خدا کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے اپنی جان بیچ ڈالتا ہے اور خدا بندوں پر بہت مہربان ہے