Tafseer-e-Haqqani - Al-Baqara : 91
قُلِ اللّٰهَ اَعْبُدُ مُخْلِصًا لَّهٗ دِیْنِیْۙ
قُلِ : فرمادیں اللّٰهَ اَعْبُدُ : میں اللہ کی عبادت کرتا ہوں مُخْلِصًا : خالص کر کے لَّهٗ : اسی کے لیے دِيْنِيْ : اپنی عبادت
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جو خدا نے نازل کیا ہے اس پر ایمان لاؤتو کہتے ہیں ہم تو اس پر ایمان لاتے ہیں جو ہم پر نازل کیا گیا اور اس کے سوا سب کے منکر ہیں حالانکہ وہ (کہ جس کے منکر ہیں یعنی قرآن) وہ برحق جو ان کے پاس ہے اس کی تصدیق کرتا ہے (اے محمد) ان سے پوچھو اگر ایماندار تھے تو خدا کے رسولوں کو کیوں قتل کیا کرتے تھے
Top