Kashf-ur-Rahman - Al-An'aam : 147
یَتَوَارٰى مِنَ الْقَوْمِ مِنْ سُوْٓءِ مَا بُشِّرَ بِهٖ١ؕ اَیُمْسِكُهٗ عَلٰى هُوْنٍ اَمْ یَدُسُّهٗ فِی التُّرَابِ١ؕ اَلَا سَآءَ مَا یَحْكُمُوْنَ
يَتَوَارٰى : چھپتا پھرتا ہے مِنَ : سے الْقَوْمِ : قوم (لوگ) مِنْ : سے بسبب سُوْٓءِ : برائی مَا : جو بُشِّرَ بِهٖ : خوشخبری دی گئی جس کی اَيُمْسِكُهٗ : یا اس کو رکھے عَلٰي هُوْنٍ : رسوائی کے ساتھ اَمْ : یا يَدُسُّهٗ : دبا دے (دفن کردے) فِي التُّرَابِ : مٹی میں اَلَا : یاد رکھو سَآءَ : برا ہے مَا يَحْكُمُوْنَ : جو وہ فیصلہ کرتے ہیں
پھر اگر یہ اس پر بھی آپ کی تکذیب کریں تو آپ فرما دیجیے کہ تمہارا رب بڑی ہی وسیع رحمت والا ہے اور ہاں اس کا عذاب گناہ گناروں سے ٹلنے والا نہیں،
-147 پھر اے پیغمبر اگر اس تحلیل و تحریم کو بیان کرنے کے بعد بھی یہ یہود اور مشرکین آپ کی تکذیب کریں اور آپ کو جھٹلائیں تو آپ فرما دیجیے کہ تمہارا پروردگار بڑی وسیع رحمت کا مالک ہے یعنی یہ اس کی وسعت رحمت ہے کہ نافرن اور گناہ گار بھی اس کی رحمت سے محروم نہیں ہیں اور باوجود تکذیب رسل کے عذاب میں جلدی نہیں ہوتی ہاں ! جو وقت عذاب کا مقرر ہے اسی وقت آئے گا اور گناہگار لوگوں سے اس کا عذاب جب آجائے گا تو ٹالے سے نہیں ٹلے گا اور آئے پیچھے واپس نہیں ہوگا۔
Top