Jawahir-ul-Quran - An-Naml : 26
اَللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ۩  ۞
اَللّٰهُ : اللہ لَآ : نہیں اِلٰهَ : کوئی معبود اِلَّا هُوَ : اس کے سوا رَبُّ : رب (مالک) الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ : عرش عظیم
اللہ ہے کسی کی بندگی نہیں اس کے سوا پروردگار تخت بڑے کا25
25:۔ جب یہ بات ثابت ہوگئی کہ عالم الغیب اور کارساز اللہ تعالیٰ ہی ہے تو معلوم ہوا کہ پکارنے کے لائق بھی وہی ہے اور کوئی نہیں۔ ہدہد نے یہ ثمرہ اپنی دلیل عقلی پر بیان کیا ہے۔
Top