Kashf-ur-Rahman - Al-Humaza : 5
وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الْحُطَمَةُؕ
وَمَآ اَدْرٰىكَ : اور کیا تم سمجھے مَا الْحُطَمَةُ : حطمہ کیا ہے
اور اے پیغمبر آپ کو کچھ معلوم ہے کہ وہ توڑنے والی آگ کیسی ہے۔
(5) اور اے پیغمبر آپ کو کیا معلوم ہے کہ وہ توڑ پھوڑ کرنی اور روندنے والی آگ کیسی ہے - یعنی وہ حطمہ کیسی کچھ ہے۔ اے پیغمبر کیا آپ کو معلم ہے آگ اس کی تفصیل ہے۔
Top